11 جولائی، 2016، 12:53 PM

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 4 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں 4 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے علاقے نازیان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے علاقے نازیان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امریکی ڈرون نے افغانستان کے مشرقی صوبے نگرہار کے علاقے نازیان میں گاؤں کے ایک کمپاؤنڈ پر 2 میزائل داغے تھے۔ ذرائع کے مطابق امریکی ڈرون نے افغانستان کے علاقے نازیان میں میزائل داغے، یہ علاوہ پاکستان میں خیبرایجنسی کی سرحد کے قریب ہے۔

News ID 1865397

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha